نال میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، شہری اور دکاندار پریشان
نال : نال ماہ رمضان میں پیشہ وار بھکاریوں کی یلغار روزہ دار پریشان اکثر گد گر روزہ نہ رکھے ہیں بازار کے کسی کونے میں بیٹھ کر کھلے عام کھاتے تفصیلات کے مطابق نال بازار میں پیشہ وار بھکاریوں نے یلغار کردی جس کی وجہ سے شہری پریشانی ہوگے ان پیشہ وار بھکاریوں کی وجہ سے مستحق سفید پوش طبقے کی حو تلفی کا سبب بننے لگا پیشہ وار بھکاری جن میں خواتین مرد بچے عمر رسیدہ افراد سمیت کم عمر بچوں کو بھی بھیک مانگنے کےلے استعمال کیا جاتا ہے نال شہر میں بھکاریوں کی تعداد میں بے حد اضافہ سے دکاندار شہری پریشان دکھاءدیتے ہیں اکثر پیشہ وار بھکاری روزہ نہ رکھے ہیں جو بازار کے کسی کونے میں بیٹھ کر سرعام کھانے کھاتے نظر اتے دکانداروں گاہکوں سے مانگتے نہ دینے پر برے بھلے الفاظ استعمال کرتے جسکی وجہ سے دکاندرر سمیت عام شہری پریشان ہیں۔
Load/Hide Comments


