بھاگ کے علاقے ناڑی گاج کے قریب لیویز نے برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی
کوئٹہ (آن لائن) لیویز کے عملے نے ناڑی گاج کے قریب آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا کر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی تفصیلا کے مطابق گزشتہ روز لیویز کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر ناڑی گاج کے قریب ٹیوب ویل پر نصب آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا کر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


