ہزارہ ٹائو ن واقعہ اورسانحہ ڈنک کیخلاف پشتونخوامیپ نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے کوئٹہ کے ھزارہ ٹاون اور تربت کے علاقے ڈھنک میں پیش انے والے دلخراش، وحشت وبربریت پر مبنی اور انسانیت سوز واقعات جس میں ھزارہ ٹاون میں بلال خان نورزئی کی شھادت اور تربت کے ڈھنک میں "” برمش "”جیسی معصوم بچی کے گھر میں پیش انے والا واقعہ شامل یئں کے خلاف "” صوبای اسمبلی””میں "””تحریک التوا "”” جمع کرادی یئں، اسمبلی کے انے والے اجلاس میں دونوں انسانیت سوز اور وحشت وبربریت پر مبنی واقعات پر تفصیلی بحث کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں