لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل سے یوریا کھاد افغانستان اسمگنگ ہونے کا انکشاف

اوتھل (یو این اے)لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل سے یوریا کھاد کوئٹہ سے افغانستان اسمگنگ ہونے کا انکشاف لسبیلہ کی ضلعی انتظامیہ اور اوتھل پولیس خاموش تماشای کا کردار ادا کرنے لگے تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل سے یوریا کھاد کوٹہ افغاستان و دیگر علاقوں میں اسمگنگ ہونے کا انکشاف ضلعی انتظامیہ اور خاموش تماشائی کردار ادا کرنے لگے واضع رہے کہ اس سے قبل بھی یوریا کھاد و چینی کی اسمگنگ پر ضلع حب سٹی تھانہ ایس ایچ او عطااللہ نمانی کو بھی آی جی پولیس نے معطل کردیا تھا لیکن اس کے باوجود دیگر علاقوں میں یوریا کھاد کی اسمگلنگ کا سلسلہ جاری ہیں جس کی وجہ سے اوتھل کے مقامی زمیندار مہنگے داموں میں یوریا کھاد لینے پر مجبور ہیں عوامی حلقوں نے آی جی پولیس بلوچستان و دیگر ذمہ داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ لسبیلہ بھر میں یوریا کھاد دیگر علاقوں میں اسمگلنگ پر فوری پابندی عاد کی جاے تاکہ مقامی زمینداروں کو یوریا کھاد سستے ریٹ میں آسانی سے مل سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں