اسلام آباد، عدالت میں فائرنگ، پیشی پرلایا گیا قیدی ہلاک، حملہ آور گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادڈسٹرکٹ کورٹ میں فائرنگ سے پیشی پرلایا گیا قیدی ہلاک ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے جس کے پاس سے ایک نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے برآمد نائن ایم ایم پستول قبضے میں لے لی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں