خاران ,نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خاران شہرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبجق ذرائع کے مطابق افطاری کے قریب خاران شہر شامیر واٹر سپلائی کُلان کے قریب نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکےصالح محمد ولد پٙسند خان شاہوانی ساکن گٙروک کو شدید زخمی کردیا جنہیں ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال خاران منتقل کردیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے ضروری کاروئی کے بعد ہسپتال نے لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ خاران پولیس نے تحقیات کا آغاز کرکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی
Load/Hide Comments


