اوستہ محمد، وزیر اعلی کی جانب سے غریبوں کا راشن غریبوں کی بجائے منتخب کونسلروں کو دیے گئے

اوستہ محمد(یو این اے)وزیر اعلی کی جانب غریبوں راشن دینے کے لیے آیا وہ غریبوں کی بجائے منتخب کونسلروں کو دیے گئے۔اسے بھی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا۔اس راشن کا آپریشن کر کے من پسند لوگوں میں بانٹا گیا۔غریب جوں کے توں تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے غریبوں میں عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے راشن پیکج آیا گیا وہ بھی سیاسی مقاصد کے لیے معبینہ ورپراستعمال کیا گیا وہ سامان کونسلروں کو دیے گئے تاکہ وہ اپنے اپنے وارڈوں میں مسحق لوگوں میں دیں لیکن وہ غریبوں کی بجائے من پسند لوگوں کو دیے گئے حیرت اس بات کی کہ راشن کے بیگ کا بھی آپریشن کر کے پھر دیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں