بلوچی اخبار نوائے وطن کی ایڈیٹر آمنہ پناہ انتقال کرگئی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچی اخبار نوائے وطن کی ایڈیٹر امنہ پناہ انتقال کرگئی۔ آمنہ بلوچی اخبار کے پبلشر ملک محمد پناح کی صاحبزادی تھی اور سینئر صحافی رٹائرڈ اسسٹنٹ ڈارکٹر محکمہ تعلقات اعامہ منیر بلوچ کی اہلیہ تھی ۔ بیپرا کے گہرام منیر ۔لائیو اسٹاک کے پناہ منیر۔ایگریکلچرل انجینئرنگ کے شہک منیر کی والدہ تھی اور اکبر کمال اور جہانگیر کمال کی خالہ تھی جن ہیں کوئٹہ کی مقامی قبرستان میں سپردے خاک کردیا ۔ اور فاتحہ خوانی منیر بلوچ کی رہائش گاہ ملک عبد الرشید اسٹریٹ ڈبل روڈ کویٹہ میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں