خضدار،بی این پی مینگل کے رہنما کے گھر میں کفن پھینک دیا گیا

خضدار (نماٸندہ خصوصی) بی این پی مینگل کے ضلعی ناٸب شفیق ساسولی کے گھر پر مبینہ طور پر کفن پھینک دیاگیا۔بی این پی مینگل کے مطابق ان کے ناٸب صدر کو پہلے سے ھمکیاں مل رہی تھی، اب ان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے کفن پھینک کر منسلک پرچی پر یہ لکھاگیا کہ پہلے بھی تم کو وارننگ دیاگیا مگر تم نہیں سمجھتے ہو اب تیری موت قریب ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں