بولان، پکنک منانے کیلئے آنیوالا نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

ڈھاڈر ۔ (انتخاب نیوز)بولان کے علاقے سرنگ ایریا میں ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق تفصیلات کے مطابق بولان میں پیکنک منانے آنے والا نوجوان جلیل احمد ولد مرزک قوم میرانی سکنہ کسٹم کوئٹہ بولان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں