وڈھ،آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق

وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ کے پہاڑی علاقہ پورالی کے نواحی علاقہ سیلوڈن ایریا میں شدید بارش۔ آسمانی بجلی گرنے سے علاقہ کے رہائشی ولی محمد مینگل کے 2 بچے جا ں بحق جبکہ ولی محمد مینگل بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں