تحصیل بیلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون زخمی
کوئٹہ( این این آئی) تحصیل بیلہ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بیلہ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


