بیلا، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق

بیلا: بجلی کا کرنٹ لگنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیل کے مطابق ہفتہ کے روز جام یوسف آباد ڈنڈہ بیلا میں کھیت میں کام کرنے کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے 55 سالہ عبدالصمد ولد عبدالرحمن قوم سمالانی ساکن مستونگ جاں بحق ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں