ناموس رسالتؐ کی تحفظ اور دفاع کرنا ہماری زمہ داری ہے ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

کوئٹہ :ناموس رسالتؐ کی تحفظ اور دفاع کرنا ہماری زمہ داری ہے عمر بن عبدالعزیزرح کی قبر کی بے حرمتی عالم کفر نے عالم اسلام کے غریت کو چیلنج کردیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے ماہانہ اجلاس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر حافظ عبدالرشید ایوبی اور جنرل سیکٹریری حاجی محمد رمضان اکا اور اطلاعات سیکٹری حافظ عطااوللہ حافظ عبدالہادی حماد ناظم تبلیغ مولانا عصمت اللہ مولانا جیلانی مولوی سراج الدین ور محمد صادق سبا محمد سلیم اور دیگر رہنماں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ختم نبوت کی تحفظ اور دفاع کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں