جھل مگسی، سولر چوری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

جھل مگسی (یو این اے) جھل مگسی میں سولر چوری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزسب ڈویژن گنداواہ کے علاقے گہیلہ میں سولر چوری کی الزام میں گلاب لاشاری کو بورنگ مالکان احمد نامی شخص نے فارنگ کرکے قتل کردیا لیویز نے مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوشش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں