کوئٹہ،سریاب پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب پل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، جیسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں