کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم، کارکن جاں بحق، متعدد اہلکار زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کے درمیان کشیدگی، مظاہرین کی جانب سے شدید پتھراﺅ، مظاہرین نے پولیس موبائل کے شیشے بھی توڑ دئیے، مظاہرین نے پولیس ٹرک کو بھی آگ لگادی، احتجاج کے دوران متعدد کارکن زخمی ہوئے ہیں، پی ٹی آئی مقامی رہنما کا دعویٰ، ایک کارکن جاں بحق ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما آصف ترین کی میڈیا سے گفتگو۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراﺅ سے چار سے پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، پولیس ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں