قاسم سوری کی گرفتاری کیلئے گھر پر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما قاسم سوری کی گرفتاری کیلئے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ دستیاب نہیں ہو سکے۔ پولیس نے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو گھر پر موجود نہ پا کر ان کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں