کوئٹہ ،ایئرلائنز کی لوٹ مار ہوائی سفر کے کرایوں میں اضافہ ،اسلام آباد 1لاکھ ، کراچی 80ہزار سے متجاوز

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان میں فضائی کمپنیوں کی لاٹری لگ گئی، لوٹ مار دونوں ہاتھوں سے جاری شاہراہیں غیر محفوظ ہونے کا خمیازہ عوام بھگتنے پر مجبور، ہوائی کرایوں میں ہوش ربا اضافہ کوئٹہ سے اسلام آباد کا ٹکٹ ایک لاکھ، کراچی 89 ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں ،

اپنا تبصرہ بھیجیں