پنجگور، تسپ میں موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (آن لائن) پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے دروازے پر دست دیکر ابراہیم کو باہر بلایا موبائل چھیننے کی مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا مزید کاروائی لیویز انتظامیہ کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں