بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے چار رکنی پینل آف چیئر پرسنز کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چےئر پرسنز کا اعلان کردیا گیا ۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رواں سیشن کے لئے قادر علی نائل ، اصغر خان اچکزئی، عبدالواحد صدیقی اور شکیلہ نوید دہوار پر مشتمل پینل آف چےئر پرسنز کا اعلان کیا گیا۔
Load/Hide Comments


