چاغی بازار میں منی پمپ میں آگ بھڑک اٹھی

چاغی::چاغی بازار میں میں اوپن منی پمپ میں آگ بھڑک اٹھی دو دوکان جل کر خاکستر لاکھوں روپے کے تیل اور سامان جل کر ضائع ہوگئے ذرائع کے مطابق چاغی بازار میں اوپن منی پمپ کے مالک امان اللہ اور خیر جان نامی کے دوکانیں جل کر خاکستر ہوگئے فائر بریگیڈ نہ ہونے کی سبب دوکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو بھجا کر دیگر دوکانوں کو بچا لیا گیا لیویز فورس موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مدد کی اور مزید تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں