موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا، محکمہ ماحولیات بلوچستان
کوئٹہ: محکمہ ماحولےات بلوچستان کی جانب سے 5جون 2023ءعالمی ےوم ماحولےات مناسبت سے صوبائی سیکرٹری ماحولےات وماحولےاتی تبدےلی اسفند ےار کاکڑ‘ڈائرےکٹر جنرل ماحولےات ابراہےم بلوچ کی ھداےت پر صوبائی ڈائرےکٹرےٹ میںڈائرےکٹر اےڈمن اےنڈ فنانس ماحولیات ڈاکٹر مجےب اللہ پانےزئی کی سربراہی میں اجلاس ہوا منعقدہ اس موقعpuan کوئٹہ چیپٹر کے صدر بہرام بلوچ،ڈپٹی ڈائرےکٹر محمد علی کاکڑ،اسسٹنٹ فنانس ڈائرےکٹر رےاض بزدار اوراسسٹنٹ ڈائرےکٹر اےڈمن مبےن احمد بھی جوبھی موجود تھے اس موقع مجےب اللہ پزنیزئی کا کہناتھاکہ ماحول کی اھمےت جانا بہت ضروری ہے جس طرح ہمارے ماحول میںموسمےاتی تبدلےاں آرہی ہیں اسی سے زےادہ تر مشکلات کا بھی اضافہ ہورہا ہے جس سے موسمےاتی تبدیلی کے سسٹم میں بگاڑ پےدا ہو رہا ہے جو پوری دنےا سمےت پاکستان بھی سرفہرست ہے اسکے دےگر صوبوں کے علاوہ بلوچستان بھی اسکی لپےٹ سے بہت متاثر ہواہے حکومت بلوچستان موسمےاتی تبدےلوں سے نمٹنے کے اقدام اٹھا رہی ہے اب قدرت کی طرف سے بے وقت کی بارشوں سے آنے والے سےلاب اس ہونے والی تباہ کاروں سے ہمارے ملک کے علاوہ دےگر ممالک بھی اس متاثر ہوگئے ہیں اس کے باقائدہ ہمیں تےارےاں کرنی ہوگی جو گرمی کے خاتمے کے لئے درخت لگا نا اورزےادہ سے زےادہ شجر کاری پر توجہ دےنا لازمی ہے اس کے لئے تعلےمی اداروں،سول سوسائٹی، سماجی اداروں ، سرکاری اداروں،مےڈےا کی جانب سے اپنا قرار ادا کرنا ہو گا اس کے لےئے ماحول کے سسٹم میں بہتری لانے کے لئے شاپر تھیلی (شاپنگ بےگ) کی روک تھام اس کی جگہ کپڑے کے تھےلے استعمال کرنا ہوگئے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی ساتھ ساتھ استعمال ہونے موالا شاپر (شاپنگ بےگ) شہر خوبصورتی بھی متاثر کر رہا جوکہ آنے والا عالمی 5 جون 2023ءکا خلاصہ بھی مقصد بھی شاپر تھیلی(شاپنگ بےگ )سے موضع پر ہے محکمہ ماحولےات بلوچستان‘ اےن جی او سےکٹر ‘اسکولز‘ سول سوسائٹی ‘ کالجز ‘صحافی اودےگر مل کر 5جون کو ہرسال کی طرح بقاعدہ منانے کے لئے واک اور تقرےب کا اہتمام کےا جائے گا ۔


