بسیمہ میں کار حادثے کا شکار، 2افراد موقع پر جاں بحق

خاران (انتخاب نیوز) بسیمہ کلی میاڑی کے علاقے میں کار حادثے کا شکار۔ گاڑی خضدار سے براستہ بسیمہ آرہی تھی کہ راستے میں الٹ گئی، گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں