جھل مگسی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 گائیں اور 5 بکریاں ہلاک
کوئٹہ (این این آئی) جھل مگسی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2گائیں اور 5بکریاں ہلاک ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علا قے کوٹر اور نگور میں آسمانی بجلی گرنے سے 2گائیں اور 5بکریاں ہلاک ہو گئیںہیں۔
Load/Hide Comments


