مستونگ سے لاپتہ جمعہ خان بدوزئی بازیاب ہوگئے

مستونگ (انتخاب نیوز) گزشتہ روز 4 مئی 2023ءکو جمعہ خان ولد حاجی بالاچ خان بدوزئی جو کہ اپنے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوئے تھے جو کہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ اس سلسلے میں حاجی میر محمد اسلم بدوزئی، میر سعد اللہ بدوزئی، میر شاہ زیب بدوزئی سکنہ کلی خالقداد دمب نزد کلی سردار آدم خان بذوزئی کوئٹہ نے چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں