متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کیساتھ کام روک دیا
ابو ظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیا تھا جس پر یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔
Load/Hide Comments