حکومت پر خود قرضے کا بوجھ ہے کب تک لوگوں کو 12 ہزار دیتی رہے گی، زرتاج گل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت پر خود قرضے کا بوجھ ہے کب تک لوگوں کو 12 ہزار روپے دیتی رہے گی؟۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو سنجیدہ لیا جائے، وبا میں اضافہ تشویشناک ہے۔زرتاج گل نے کہا کہ احتیاط کورونا وائرس سے بچاؤ کا علاج ہے، احتیاط نہ کرنے والے دوسروں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں
Load/Hide Comments


