کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(صباح نیوز )نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ عبدالله عزیز سٹریٹ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق ضروری کارروائی کے لئے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


