خضدار، گھر سے خاتون اغوا، مقامی افرادنے مرکزی شاہراہ احتجاجاً بلاک کر دی

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)خضدارمیں نامعلوم افراد نے ایک گھر سے خاتون کو اغوا کرلیا جس کے باعث اہل علاقہ نے عوامی پمپ کے قریب کراچی ٹو کوئٹہ آرسی ڈی روڈ احتجاج کے باعث مکمل بند کر دیا ہے ،مظاہرین کے مطابق گھر سے ایک خاتون کو اغوا کیا گیا ہے جس کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں