تفتان، پیٹرول پمپ میں اچانک آگ لگ گئی

تفتان لوکل پمپ میں اچانک آگ لگ گئی ہے جس نے آہستہ آہستہ دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہے بجلی بھی نہیں ہے تاریکی کی وجہ سے لوگ افراتفری کا شکار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں