چمن ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کےعلاقے چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقےچمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ناصر ولد سردار محمد قوم ملیزئی نامی شخص جاں بحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ، واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


