ظالم جابر کیخلاف بلوچ اور پشتون کو متحد ہو کر مزاحمت کرنا ہوگی،منظور پشتین

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کوئٹہ پریس کلب کے باہر لگے احتجاجی کیمپ سے پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما منظور پشتین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بلوچ اور پشتون مظلوم کی حیسیت سے زندگی گزار رنے پر مجبور ہیں۔ لاپتہ افراد کے لواحقین کے دلوں پر کیا گززرئی ہے اس درد کو کوئی نہیں جانتا۔ظالم جابر کیخلاف بلوچ اور پشتون کو متحد ہو کر مزاحمت کرنا ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں