کوئٹہ ،پولیس نے منشیات کی فیکٹری پکڑ لی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 3ملزمان گرفتار

کوئٹہ (صباح نیوز)پولیس نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ میں ایک چاردیواری میں کارروائی پرمختلف مشینوں کی مددسےاورکیمیکل سے نشہ آوراشیاءآئستیارکی جارہی تھی، اس دوران چند افراد مسلح تھے جبکہ کچھ منشیات تیارکرنے میں مصروف تھے، چھاپے کے دوران آئس بنانے میں استعمال ہونے والاکیمیکل برآمد ۔ کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں آئس تیار کرنے والے کیمیکل ، منشیات ودیگرموادبرآمد کرکے3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدکرلیا۔مزید کارروائی مقامی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں