پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور / پنجگور کے علاقے سراوان سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے لاش کی شناخت شاہ میر ولد یاسین سکنہ کلیری پروم کے نام سے ہوگیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


