کوہاٹ ، دو گروپوں میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ کے علاقے میروزئی میں دوگروپوں میںفائرنگ کے تبادلے میں 3افراد جاں بحق اور2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122کے ذریعے کوہاٹ کے ڈی اے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش جاری شروع کردی۔پولیس نے کہا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں