حب، کراچی سے پنجگور جانے والی کوچ میں آتشزدگی
حب (نمائندہ انتخاب )بیلہ نمی پولیس پوسٹ کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی کوچ میں آتشزدگی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مقامی پولیس اور دیگر ذرائع بتاتے ہیں کوچ میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا اور کوچ مختلف سامان سے لدی ہوئی تھی کوچ کے ڈرائیور اور کلینر محفوظ ہیں
Load/Hide Comments


