ہدایت الرحمن کی اسلام آباد میں چینی فوکل پرسن برائے سی پیک سے ملاقات
اسلام آباد (انتخاب نیوز) مولانا ہدایت الرحمن نے چین کے فوکل پرسن برائے سی پیک مسٹر وانگ شینگجی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ہدایت الرحمن نے بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک کے پراجیکٹس میں مخصوص کوٹے پر ملازمت اور گوادر کے ماہی گیروں اور عوام کی سی پیک کے ثمرات میں حصہ داری پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر چین کے فوکل پرسن برائے سی پیک نے ہدایت الرحمن کو تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
Load/Hide Comments