نوشکی شاہراہ پر ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق
نوشکی (نامہ نگار) نوشکی آر سی ڈی شاہراہ پر ویگن کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر ایرانی تیل لیجانے والی ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جہانزیب ولد طاﺅس خان مینگل سکنہ کیشنگی جاں بحق ہوگیا۔ ویگن ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ مزید کارروائی نوشکی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


