وڈھ ، سردار محمد اسلم بزنجو کے سربراہی میں علما اور قبائلی عمائدین کی سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد اللہ خان مینگل سے ملاقات
وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر سردار محمد اسلم بزنجو کے سربراہی میں مولانا قمرالدین مولانا فیض محمد سرداد نصراللہ ساسولی مینگل کی وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسداللہ خان مینگل سے ملاقات ۔
Load/Hide Comments


