اداروں کیخلاف بیانات ،عادل راجہ سمیت بیرون ملک مقیم افراد کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے تین سو اکسٹھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا ایٹوسٹس کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے نے ناقدین کو گرفتار کرکے لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔اکاؤنٹس ٹریک کرکے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


