مچھ سے ایک شخص کی لا ش برآمد

مچھ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقےمچھ میں جمیل پوسٹ کے قریب ایک بوڑھے شخص کی لاش ملی ہے زرائع کے مطابق لا ش کو مچھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں