ایران میں پولیس نے ایک اور افغان شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا

تہران:ایران میں پولیس نے ایک اور افغان شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب حال ہی میں یہ اطلاعات آئی تھیں کہ ایرانی پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے افغان پناہ گزینوں کی ایک گاڑی کو آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین افغان پناہ گزین ہلاک ہو گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں