مستونگ حجام نے تیز دھار استرے سے گلا کاٹ دیا نوجوان کی حالت غیر ہو گئی

مستونگ (یو این اے) مستونگ میں کلی چوتو کے رہائشی سعید احمد شاہوانی مسجد روڈ پہ واقع حجام سے داڑھی بنوا رہا تھا کہ حجام نے انکے گلے پر تیز دھار استرے سے گلا کاٹ دیا جس نوجوان سعید احمد شاہوانی شدید زخمی ہوئےوقوعہ کی اطلاع بروقت پولیس تھانہ کو اطلاع دی گئی ژخمی کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ڈاکٹروں کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے انکی گرفتاری عمل نہیں آسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں