حب، جام کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
حب (یو این اے) بلوچستان کے ضلع حب میں جام کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزجام کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل جس کی شناخت شیر زمان ولد لعل محمد 35 سالہ ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments


