میئر لندن صادق خان کو نسل پرستی کا سامنا

لندن (صباح نیوز)لندن کے میئر صادق خان کو نسل پرستوں اور مسلم مخالف عناصر نے نشانے پر لے لیا۔لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر صادق خان کو آن لائن نسل پرستانہ تبصروں کی بوچھاڑ کا سامنا ہے۔الٹر لو ایمیشن زون میں توسیع کے سبب صادق خان سے آن لائن بدسلوکی مزید بڑھ گئی۔گھٹیا تبصرے اور گالیاں دینے والوں کو برٹش پاکستانی میئر نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں