ژوب،دوگاڑیوں کے درمیان تصادم 9 افراد زخمی ہوگئے

ژوب(یو این اے )دریائے ژوب دیرہ گئی پل کے قریب فوربکس سواری گاڑی کا مخالف سیمت سے آنے والے ٹو ڈی گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نیتجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے جن میں دوشدید زخمی ہے تمام زخمیوں کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا دو شدید زخمی کو کو کوئٹہ منتقل کردیاگیا سول ہسپتاک ژوب میں تمام زخنیوں کوطبی امدادے کر معمولی زخمیوں کو فارغ کردیاگیا سواری گاڑی قمرالدین کاریزسے ژوب شہر کی طرف ارہاتھا جو حادثے کا شکار ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں