خاران میں چوروں نے دو دکانوں کو لوٹ لیا

خاران (نمائندہ انتخاب)شہر کوئٹہ روڑ سول ہسپتال کے قریب واقع دو دوکانوں کو چوروں نے لوٹ لیا ذرائع کے مطابق رات گئے خاران شہر خاران کوئٹہ مین روڑ سول ہسپتال کے قریب واقع دو دوکانوں کو نامعلوم چوروں نے چھت سے سُراخ لگا کر نقدی و دیگر اشیاء خوردونوش کے قیمیتی سامان لے اُڑے واقعہ کا اطلاع ملتے ہی خاران پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لی اور چوروں کی تلاش شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں