وڈھ میں فریقین کے درمیان فائرنگ، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وڈھ میں مورچہ بند فریقین میں شدید فائرنگ کا تبادلہ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے مطابق وڈھ میں دو گروہوں میں فائرنگ سے ہونیوالے نقصانات کی معلومات حاصل کررہے ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اور دیگر حکام موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، جلد حالات کو معمول پر لے آئیں گے۔
Load/Hide Comments


