میر قدوس سے اپوزیشن اراکین کی ملاقات، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام پر مشاورت
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن اراکین کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں آئینی تقاضے کے مطابق نگران سیٹ اپ کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ باہمی مشاورت سے نگران وزیراعلیٰ کے نام کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔ ملاقات میں مشاورت اور اتفاق رائے کے بعد فیصلہ جاری کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments


